ہیمالنی کا دھرمیندر سے پہلی نظر میں محبت ہوجانے کااعتراف

ہیمالنی کا دھرمیندر سے پہلی  نظر میں محبت ہوجانے کااعتراف

ممبئی (شوبز ڈیسک )اداکارہ ہیما مالنی کا آنجہانی شوہر و اداکار دھرمیندر سے محبت کے بارے میں کیا گیا اعتراف میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ہیما مالنی کے انٹرویو کی ویڈیو دوبارہ منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں اُنہوں نے دھرمیندر کے ساتھ اپنے رشتے کو پہلی نظر میں ہونے والی محبت قرار دیا تھا۔یں انہوں نے کہا کہ جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اپنے اردگرد کے حالات پر زیادہ توجہ نہیں دیتا بلکہ اپنے جذبات کے مطابق فیصلہ کرتا ہے ۔اداکارہ نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے دھرمیندر سے پہلے اتنا خوب صورت مرد نہیں دیکھا تھااوران سے پہلی نظر میں محبت ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...