قومی ہاکی چیمپئن شپ جنوری میں کراچی میں شیڈول

قومی ہاکی چیمپئن شپ  جنوری میں کراچی میں شیڈول

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)قومی ہاکی چیمپئن شپ جنوری 2027 میں عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔۔۔

ایونٹ میں تمام صوبوں اور اہم محکموں کی سرکردہ ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان کسٹمز، پاکستان پولیس، ماڑی پٹرولیم، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور واپڈا شامل ہیں۔یہ چیمپئن شپ ہاکی کے شائقین کو ایک شاندار موقع فراہم کرے گی کہ وہ پاکستان کے مایہ ناز قومی ستاروں کو اپنے اپنے محکموں اور صوبوں کی نمائندگی کرتے ہوئے دیکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...