محمد عباس کی کمنٹیٹر کی گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھرواتے ویڈیو وائرل

محمد عباس کی کمنٹیٹر کی گاڑی کے  ٹائر میں ہوا بھرواتے ویڈیو وائرل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ باؤلرمحمد عباس کی سادگی اور دوسروں کی مدد کرنے کے جذبے نے سوشل میڈیا صارفین کے۔۔

 دل جیت لئے ۔کمنٹیٹر کاشف آصف احمد نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں فاسٹ باؤلر کو کمنٹیٹر کی گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھروانے میں مدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔کاشف نے محمد عباس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عباس نے میری گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھرنے میں مدد کی جو میرے لئے قابلِ قدر عمل تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...