قومی ٹیرف پالیسی کے تحت ٹیرف حسابات کا آزادانہ جائزہ لینے کی درخواست

قومی ٹیرف پالیسی کے تحت ٹیرف حسابات کا آزادانہ جائزہ لینے کی درخواست

کراچی(بزنس رپورٹر)پامانے قومی ٹیرف پالیسی کے تحت سادہ اوسط اور تجارت کے حجم کے مطابق اوسط ٹیرف کے اعداد و شمار کا آزادانہ جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم سے رہنمائی طلب کرلی ۔۔

 ڈائریکٹر جنرل رضی الرحمان نے وزیراعظم کے مشیرہارون اختر خان کو خط لکھ کر درخواست کی کہ یہ معاملہ وزیراعظم کے سامنے پیش کیا جائے اور ان سے رہنمائی حاصل کی جائے کہ قومی ٹیرف پالیسی کے تحت سادہ اوسط اور تجارت کے حجم کے مطابق اوسط ٹیرف کے حسابات اور طریقئہ کار کا آزادانہ تکنیکی جائزہ لیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...