معاشی مستقبل کی تشکیل میں نوجوان اہم کردار ادا کرسکتے ، زکریا اکبر
اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد زکریا اکبر ضیا نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں، جدت اور۔۔
نئے کاروبار کے فروغ سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے ، صنعتی ترقی، برآمدات بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے ۔ انہوں نے زور دیا کہ نوجوانوں کو موثر رہنمائی، عملی تربیت اور مالی وسائل تک رسائی فراہم کرنا ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments