ووٹرز متحرک کرنے کی مہم،امریکا میں ٹرمپ مخالف تحریک \"نو کنگز\"کے ملک بھر میں 3ہزار سے زائد اجتماعات

ووٹرز متحرک کرنے کی مہم،امریکا میں  ٹرمپ مخالف تحریک \

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ کی مخالف تحریک ‘‘نو کنگز’’نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ہفتے کو ملک بھر میں 3 ہزار سے زائد اجتماعات کا اہتمام کیا، جن کا مقصد ووٹرز کو قبل از وقت ووٹنگ کے لیے متحرک کرنا ہے۔

رواں برس 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر اس بار مظاہروں کے بجائے ووٹ ڈالنے کی ترغیب پر توجہ دی جارہی ہے ۔ منتظمین نے کہا کہ مہم غیر جماعتی بنیادوں پر اہل ووٹرز کو ووٹنگ کے طریقہ کار سے آگاہ کرنے اور ان کی شرکت یقینی بنانے کے لیے چلائی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...