خلیجی کشیدگی ، آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے ، فیصل معیز

خلیجی کشیدگی ، آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے ، فیصل معیز

کراچی(این این آئی)صدر نکاٹی فیصل معیز خان نے کہا کہ خلیجی کشیدگی کے معاشی اثرات کے پیش نظر آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے ۔

صدر نکاٹی نے خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پاکستانی معیشت پر ممکنہ اثرات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تناظر میں توانائی کی قیمتوں، درآمدی اخراجات، صنعتی پیداوار اور ملکی برآمدات پر پڑنے والے دباؤ کا بروقت جائزہ لینے اور کاروباری سرگرمیوں کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...