بابراعظم 141ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رنزبنانے والے بیٹر
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے جنوبی افریقی لیجنڈ ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 141 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔سری لنکا کیخلاف 45رنز کی اننگز کھیل کر ان کے ون ڈے رنز کی تعداد 6671 ہوگئی ہے ،ہاشم آملہ نے اتنی ہی اننگز میں 6626 رنز بنائے تھے جبکہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ویرات کوہلی نے 6224 رنز بنائے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments