امریکی بزنس ڈیلی گیشن کا فیصل آباد چیمبرکا دورہ
فیصل آباد(اے پی پی)فیصل آباد کا دورہ کرنے والے امریکہ کے بزنس ڈیلی گیشن کے سربراہ گریگوری جان نے کہا ہے کہ
وہ میکانائزیشن، آٹو میشن، سرمایہ کاری، پائیدار ترقی کیلئے بھٹوں اور زراعت سمیت دیگر شعبوں میں پیداواری سرگرمیاں بڑھانے کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ وہ آج اپنے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں صنعتکاروں اور تاجروں سے خطاب کرر ہے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments