مرکنٹائل ایکسچینج میں 27.382 ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 27.382 ارب کے سودے

مجموعی طور پر 96,053 لاٹس کا کاروبار، سونا سرفہرست رہا، رپورٹ

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 27.382 ارب روپے رہی، جبکہ مجموعی طور پر 96,053 لاٹس کا کاروبار ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار سونے (15.330 ارب )میں ہوا جس کے بعد کرنسی معاہدوں (2.900 ارب )، چاندی (2.599 ارب  )، خام تیل (1.784 ارب روپے )، تانبہ (1.492 ارب روپے )، نیسڈیک 100 (1.232 ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (999.649 ملین روپے )، قدرتی گیس (400.327 ملین روپے )، برینٹ خام تیل (273.615 ملین روپے )، پلاٹینم (75.154 ملین روپے )، جاپان ایکوٹی 225 (34.793 ملین روپے )، ڈاؤ جونز ((ملین روپے )اور ایلومینم (13.796 ملین روپے ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...