حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کو 30 فیصد تک بڑھانے کیلئے پرعزم

حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کو 30 فیصد تک بڑھانے کیلئے پرعزم

اسلام آباد(اے پی پی)حکومت 2030 تک فروخت ہونے والی گاڑیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کو 30 فیصد تک بڑھانے کیلئے پرعزم ہے ۔

توانائی اور مالیت کے تجزیہ کار شہباز اقبال نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ کے نتیجہ میں اندازاً ایک ارب ڈالر زرمبادلہ سالانہ بچایا جاسکے گاتو دوسری جانب دو ارب لٹر تیل کی کھپت میں بھی کمی لائی جاسکے گی۔ کاربن کے اخراج میں کمی کے باعث ماحولیات کے شعبہ میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...