ای وی چارجنگ کیلئے یکساں قومی ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ

ای وی چارجنگ کیلئے یکساں  قومی ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سولر ایسوسی ایشن (پی ایس اے )نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی چارجنگ کیلئے یکساں قومی قیمتوں کا نظام متعارف کرایا جائے اور صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ نرخ مقرر کرکے باضابطہ طور پر نوٹیفائی کیے جائیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق بعض چارجنگ اسٹیشنز، خصوصاً ہائی ویز اور موٹرویز پر فی یونٹ چارجنگ کے نرخ 100 سے 150 روپے تک وصول کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...