خدمات کے شعبے کی برآمدات میں23 فیصد اضافہ

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں23 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی) خدمات کے شعبے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اکتوبر مالی سال 27 کے دوران خدمات کے شعبے کی برآمدات کا مجموعی حجم 3.721 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 3.02 ارب ڈالر کے مقابلے میں 23 فیصد زیادہ ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...