معروف برانڈز کی 7دکانوں کے چالان
واسا فیصل آباد نے غیرقانونی کنکشن استعمال کرنے والی معروف برانڈز کی 7شاپس کے چالان کر دئیے ۔تفصیلات کے مطابق خصوصی ٹاسک ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو شہریار حسن کی سربراہی میں کوہ نور دو برج پلازہ میں کنکشن کا جائزہ لیا تو فوک اینڈ نائف کیفے ،
فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)جامن جاوا کیفے ،گلوریا جینز کافی شاپ،اوکلیز کیفے ،کھاڈی فیبرکس شاپ،باٹا سٹور اور فیب سٹور کے سیوریج کنکشن غیر قانونی پائے گئے جس پر ڈپٹی ڈائریکٹر شہر یار حسن نے تمام شاپس کے چالان کر کے لاکھوں کے ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دئیے۔