ناجائز منافع خوروں کومنطقی انجام تک پہنچائینگے :حمید گجر
پاکستان تحریک انصاف سٹی کونسل 66کے رہنما چودھری حمید گجر نے کہا ناجائز منافع خوروں کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے
چک جھمرہ (نامہ نگار ) کرپٹ عناصر کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو حکومت انہیں رعایت نہیں دیگی ۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا پی ٹی آئی حکومت کرپشن اور ناجائز منافع خوری کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے عناصر کے خلاف بلا تفریق و امتیاز کڑے احتساب کا عمل جاری رکھے گی۔