بجلی چورپرمقدمہ

بجلی چورپرمقدمہ

ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 18ج ب میں چیکنگ کی تو علی احمد ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 18ج ب میں چیکنگ کی تو علی احمد ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں