30 جرائم پیشہ افراد پکڑے گئے

30 جرائم پیشہ افراد پکڑے گئے

پولیس نے 30جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا،18 منشیات فروشوں سے سوا دو کلو گرام چرس اور 197لٹر شراب برآمد کرلی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس نے 30جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا،18 منشیات فروشوں سے سوا دو کلو گرام چرس اور 197لٹر شراب برآمد کرلی جبکہ 12مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں