انتقال پرملال

انتقال پرملال

ایس ڈی او نڑوالا سب ڈویژن عاصم اقبال سرگانہ کے والد انتقال کر گئے

پینسرہ (نمائندہ دنیا) ایس ڈی او نڑوالا سب ڈویژن عاصم اقبال سرگانہ کے والد انتقال کر گئے ان کی نماز جناز ان کے آبائی گائوں کے قبرستان میں ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین کر دی گئی مرحوم عرصہ دراز سے علیل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں