جڑانوالہ :کھیتوں سے نامعلوم شہری کی لاش برآمد
جڑانوالہ کے علاقہ میں کھیتوں سے نامعلوم شہری کی لاش برآمد ۔ 63 گ ب سے ملنے والی لاش 15 روز پرانی ہے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جڑانوالہ کے علاقہ میں کھیتوں سے نامعلوم شہری کی لاش برآمد ۔ 63 گ ب سے ملنے والی لاش 15 روز پرانی ہے پولیس کے مطابق نامعلوم ملز موں نے شہری کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی ہے ۔