اشتہاری فرار کروانے پرمقدمہ

اشتہاری فرار کروانے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) اشتہاری کو فرارکروانے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج ۔

تھانہ صدر سمندری کے علاقہ کانیاں بنگلہ میں پولیس نے اشتہاری کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملزم علی عباس نے مجرم کو فرار کروادیا جس پر مقدمہ درج ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں