محکمہ تعلیم کی جانب سے سکول اساتذہ کوخصوصی ٹریننگ کرائی جائیگی

محکمہ تعلیم کی جانب سے سکول اساتذہ  کوخصوصی ٹریننگ کرائی جائیگی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)محکمہ تعلیم کی جانب سے اب سکول اساتذہ کو سائنس ٹیکنالوجی انجینئرنگ اور میتھس کی خصوصی ٹریننگ کروائی جائے گی ۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے مراسلہ تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو بھجوا دیا گیا ۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے اب سکول اساتذہ کو سائنس ٹیکنالوجی انجینئرنگ اور میتھس کی خصوصی ٹریننگ کروائی جائے گی ۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے مراسلہ تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو بھجوا دیا گیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں