گٹکا بیچنے والا پکڑا گیا

گٹکا بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مرضی پورہ میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف دکانوں کو چیک کیا اس دوران فرقان کی دکان سے گٹکا برآمد کرلیا گیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مرضی پورہ میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف دکانوں کو چیک کیا اس دوران فرقان کی دکان سے گٹکا برآمد کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں