اسلا میہ ہا ئی سکول گوجرہ میں سا لا نہ تقسیم انعاما ت
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا) گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکول گوجرہ میں سا لا نہ تقریب تقسیم انعاما ت منعقد ہو ئی جس میں پوزیشن ہو لڈر طلبہ کو انعا ما ت دیئے گئے۔۔
سکو ل پر نسپل منیر احمد نے سکول بھر سے پوزیشن لینے والے طلبہ ہفتم کلا س کے علی عا دل اور علی رضا و دیگر طلبہ کو انعا مات دیئے اسا تذہ میں بیسٹ ٹیچر کا ایوارڈ ماسٹر طارق رشید کو دیا گیا اس موقع پر سکو ل پرنسپل نے طلبہ سے خطا ب میں کہا کہ آ ج کے طالب علم کل ملک کی بھاگ دوڑ سنبھا لیں گے طلبہ میں مقا بلہ کی فزا قا ئم کرکے ایک دوسرے سے آ گے نکلنے کا شوق پیدا ہوتا ہے تعلیم ایسا زیور سے جسے کو ئی چور ڈا کو چوری نہیں کر سکتا تعلیم ہی انسا ن کو انسا ن بناتی ہے ورنہ انسا ن حیوا ن رہتا ہے ۔ اس موقع پر بچو ں کے وا لدین اور اسا تذہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔