ہسپتال دوائی لینے آئے 2مریضوں کی جیبوں کا صفایا

ہسپتال دوائی لینے آئے  2مریضوں کی جیبوں کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آئے دو مریضوں کی جیبوں کا صفایا کردیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقوں میں قائم دو بڑے سرکاری ہسپتالوں میں دوائی لینے آئے قمر عباس اور احمد نامی دو مریض ڈاکٹرز کے کمروں کے باہر کھڑے اپنی باری کا انتظار کررہے تھے ۔ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے انکی جیبوں سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں