پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے دو جواریوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 66ج ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف سمیت دو جواریوں کودھرلیا۔ جو کرکٹ پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔

 جنکے قبضے سے نقدی، موبائلز اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں