بی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 16کرکٹ چیمپئن شپ

بی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 16کرکٹ چیمپئن شپ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انڈر 16نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد ۔

بوہڑاں والی گرائونڈ میں چیمپئن شپ کا میچ کھیلا گیا فاٹا الیون اور ایبٹ آباد الیون کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔فاٹا الیون نے ایبٹ آباد الیون کو 137 رنز سے شکست دے دی فاٹا الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 293 رنز کا ہدف دیاایبٹ آباد الیون کی ٹیم 156 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی فاٹا کے عثمان خان نے 118 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور احمد علی نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں