سکول سے بجلی کے تار ، دیگر سامان، شہری کا میٹرچوری

سکول سے بجلی کے تار ، دیگر  سامان، شہری کا میٹرچوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول سے بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ رضا آبادکے علاقے گلبرگ ویلی میں۔۔

 قائم سکول سے نامعلوم ملز موں نے میٹر سے بجلی کی تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ میں فہیم کے گھر کے باہر سے ملز موں نے رات کو بجلی کا میٹر چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدما درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں