جعلی و نشہ آور ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

 جعلی و نشہ آور ادویات فروخت  کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے ڈرگ انسپکٹرز کو قانون شکن میڈیکل سٹور مالکان اتائیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔۔

ڈی سی کی زیر صدارت ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈ اجلاس میں 28 کیسز کی سماعت کی گئی،ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 28 میڈیکل سٹورز اور اتائیوں کے کیسز عدالت بھجوادئیے ۔اجلاس میں محکمہ صحت کے افسروں اور ڈرگ انسپکٹرز نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں