غیر حاضری پر 2اہلکار فارغ

غیر حاضری پر 2اہلکار فارغ

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 2اہلکاروں ریونیو آفس لیاقت پور ڈویژن کے سپروائزر ڈیٹاکوڈر راؤ محمد کامران اور میپکو ہیڈ کوارٹر کے چوکیدار آصف مختار کوبرخاست کردیا ۔

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 2اہلکاروں ریونیو آفس لیاقت پور ڈویژن کے سپروائزر ڈیٹاکوڈر راؤ محمد کامران اور میپکو ہیڈ کوارٹر کے چوکیدار آصف مختار کوبرخاست کردیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں