ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(این این آئی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 انہوں نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ زنیرہ اظفرنے کہا کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں