بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں زبیر نامی شہر ی کو ملزم آصف نے کاروباری لین دین میں 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں زبیر نامی شہر ی کو ملزم آصف نے کاروباری لین دین میں 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں