کمسن لڑکی کی مزاحمت، مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

کمسن لڑکی کی مزاحمت، مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں انیسہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 12 سالہ بیٹی منیبہ کو ملزم اشرف کی جانب سے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔جبکہ متاثرہ بچی نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں