پی ٹی سی ایل کے لاکھوں روپے مالیت کے تار چوری

پی ٹی سی ایل کے لاکھوں  روپے مالیت کے تار چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پی ٹی سی ایل کے لاکھوں روپے مالیت کے تار چوری کر لئے گئے ۔

تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ پر مچھلی فارم کے قریب پی ٹی سی ایل کی جانب سے زیر زمین بچھائے گئے تار نامعلوم ملز موں کی جانب سے چوری کئے گئے ۔ جس سے محکمہ کو لاکھوں روپے مالیت کے نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں