شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طو رپر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 5 ج ب کے رہائشی رمضان نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم رمضان نے مبینہ طور پر اغوا کرلیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں