ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو حراست میں  لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں پولیس نے کار روائی کر تے ہوئے علی حسن کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں پولیس نے کار روائی کر تے ہوئے علی حسن کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں