چنیوٹ :پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل ،4 افراد گرفتار

 چنیوٹ :پتنگ بازی کی  روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں  تشکیل ،4 افراد گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ عبداﷲ احمد کی جانب سے ضلع بھر میں پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کار روائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والے 4ملز موں کو گرفتارکرلیا اور پتنگیں اور کیمیکل والی ڈوریں برآمد کرلی گئیں۔ ملز موں میں ارشد، نذرا، مجا ہد اورا سدشامل ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں