ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی گاڑی لانے والا گرفتار

ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے  میں ہیوی گاڑی لانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے جج والا کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکرآتے ہوئے دیگرٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں