سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس کا سبزی منڈی سدھار کا دورہ

سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس  کا سبزی منڈی سدھار کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس چٹھہ نے سبزی منڈی سدھار کا دورہ کیا اور مختلف شیڈز میں جاکر پھلوں کی بولیوں کے عمل کی مانیٹرنگ کی۔

 انہوں نے مارکیٹ کمیٹی کے عملے کو بولیوں کے عمل کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر عمل شفاف اور طے شدہ طریقہ کارکے مطابق ہونا چاہیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں