ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات دیکھے

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا امتحانی  مرکز کا دورہ، انتظامات دیکھے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے ایجوکیشن بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ کالج چنیوٹ کا دورہ کیا۔۔۔

اور امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیٹنگ پلان کے مطابق طالب علموں کے بیٹھنے کے انتظامات دیکھے اورامتحانی عملہ کے پاس ریکارڈ چیک کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سنٹر پر طالب علموں کے لئے لائٹ کے مناسب انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں