جواری کو حراست میں لیکر حوالات پہنچا دیا گیا

جواری کو حراست میں  لیکر حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواری کو حراست میں لیکر حوالات پہنچادیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے ٹائر۔۔۔

مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اجمل کو حراست میں لے لیا۔ جو جوا پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں