انسداد پولیو کی خصوصی مہم چار لاکھ 42 ہزار657 بچوں کو قطرے پلا دئیے گئے

 انسداد پولیو کی خصوصی مہم   چار لاکھ 42 ہزار657 بچوں کو قطرے پلا دئیے گئے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے تیسرے روزایوننگ اجلاس کی صدارت کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان بھی موجودتھے ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم کے تین روزمیں تحصیل سٹی وتاندلیانوالہ میں پانچ سال تک کی عمر کے چار لاکھ 42 ہزار657 بچوں کو قطرے پلائے جاچکے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں