ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن اویس عابد کی والدہ انتقال کر گئیں
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ضلعی انتظامیہ اویس عابد کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ قائم سائیں قبرستان سے ملحقہ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جہاں سرکاری افسروں ، صحافی برادری اور عام شہریوں نے شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔