خواتین کیلئے دارالامان،فنڈز نہ ہونے پر عمارت نہ بن سکی

خواتین کیلئے دارالامان،فنڈز نہ ہونے پر عمارت نہ بن سکی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)خواتین کی واحد پناہ گاہ دارالامان کے لیے فنڈز کا اجرا نہ ہونے سے نئی عمارت تعمیر نہ ہوسکی۔

دارالامان کی نئی عمارت کی تعمیر کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے 4 کروڑ 98 لاکھ روپے کا تخمینہ منظور کیا گیا تھا گزشتہ برس فنڈز کا اجرا نہ ہونے سے دارلامان کی تعمیر کا منصوبہ مکمل نہیں ہوسکا دارالامان میں نئے کمروں کے ساتھ مقیم خواتین کے بچوں کے لیے کلاس رومز بھی بنائے جانے تھے جو نہ بن سکے دالارمان میں مقیم 19 خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ تنگ جگہ پر رہنے پر مجبور ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں