بازار شاپنگ کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا

بازار شاپنگ کیلئے آئے  شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بازار شاپنگ کیلئے آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں بلال نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی ، موبائل اور دیگر قیمتی سامان نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں