پی ٹی آئی کی قیادت شیر افضل مروت کیخلاف سخت کار روائی کرے :الیاس چنیوٹی

پی ٹی آئی کی قیادت شیر افضل  مروت کیخلاف سخت کار روائی  کرے :الیاس چنیوٹی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔

پی ٹی ائی کی قیادت شیر افضل مروت کے پاکستان کے خلاف بیان پر سخت کار روائی کرے ان خیالات کا اظہار امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کلمہ توحید پر اور برادرانہ بنیادوں پر استوار ہیں سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور پاکستان کے موقف کی تائید کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں