مکو آنہ میں ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

مکو آنہ میں ڈبل وکٹ  ٹورنامنٹ کا انعقاد

مکو آنہ (نمائندہ دنیا)مکو آنہ میں ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھرکے معروف کرکٹرز نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کے اختتام پر۔۔۔

 مہمان خصوصی ایم پی اے رائے احسن رضا کھر ل نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی رائے احسن رضا کھرل نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کو شاندار ٹورنامنٹ کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ نوجوان نسل کی ذہنی و جسمانی نشو ونما کیلئے ضروری ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں