حساس ادارے کے (ر)ملازم کی گو نگی خاتون سے زیادتی

حساس ادارے کے (ر)ملازم کی گو نگی خاتون سے زیادتی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)حساس ادارے کے ریٹائرڈ ملازم نے گونگی بہری خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،وقوعہ تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 66 گ ب میں پیش آیا۔۔۔

 جڑانوالہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں چک نمبر 66 گ ب کے رہائشی وسیم اشرف نے پولیس کو بتایا کہ سائل 35 کی سالہ بہن جو کہ گونگی اور بہری ہے گزشتہ شب دیہہ ہذا ہی کے رہائشی اعجاز خان نے اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا پولیس نے متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں