بجلی چوری کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا

بجلی چوری کرنے والے  کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 109 رب میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروںکو چیک کیاگیا۔ اس دوران عابد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں