بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیاگیا۔

چک نمبر 103 ج ب میں فیسکو کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔عاصم کو بجلی چوری کرتے پایاگیا۔  خزانے کو نقصان پہنچایا جارہاتھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں