اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑاگیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آبادکے علاقے چک نمبر 217رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ۔۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں